Swat

سوات، دو مختلف واقعات میں 8افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو واقعات میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گذشتہ روز خوازہ خیلہ کے علاقے شین میں موٹر کار، فلائنگ کوچ اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسرے واقعہ میں بریکوٹ کے علاقے گورتئی میں جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔