Intiqal

حاجی نادر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی نادر خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سیف اللہ خان، افضل خان، عمران خان اور عرفان خان کی والدہ، حاجی رضا خان، حاجی زیب خان، حاجی سرفراز خان اور نثار خان ٹی ایم اُو بابوزئی کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی ان کی رہایش گاہ میلہ ڈاگ مینگورہ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔