Intiqal

عبدالرشید خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عبدالرشید خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد کامل خان اور عمران خان کی والدہ صاحبہ، محمد خان اور آفرین خان کی بھابھی اور نوید علی کی چچی تھیں۔ فاتحہ خوانی جانو میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔