Intiqal +A -Aڈاکٹر رفیع اللہ المعروف شال انتقال کرگئے August 17, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر رفیع اللہ المعروف شال انتقال کر گئے۔ اُن کو امانکوٹ میں سپردِ خاک کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر عرفان اللہ، قاری محمد عارف، محمد عباس اور ڈاکٹر عبداللہ کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد عمر چنار کالونی اسٹیڈیم روڈ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement