Intiqal

محمد قاسم جیپور خان انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنمامحمد قاسم جیپور خان انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان نویکلے مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ قومی وطن پارٹی ضلع سوات کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اختر ایوب باچہ اور گوہر ایوب خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی غٹ جماعت نویکلیمیں ادا کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔