Intiqal +A -Aپولیس کے اہلکار جاوید انتقال کرگئے September 8, 2024 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کے اہلکار جاوید انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم ضیاء اللہ،عرفان اور کلیم کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی شگئی میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement