Intiqal

گل کدہ، حاجی شمس الرحمان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حاجی شمس الرحمان گل کدہ میں انتقال کرگئے۔ مرحوم، ایکسین نور رحمان، ڈپٹی پبلک پراسیکوٹر عطاء الرحمان، انجینئر ضیاء الرحمان، شوکت اقبال اور جاوید اقبال کے والد، شبیر احمد خان ایڈوکیٹ کے سسر تھے۔ فاتحہ خوانی الٰہی مسجد شیراڑئی چوک گل کدہ نمبر تین میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔