Intiqal +A -Aمحمد یعقوب شاہ باچا انتقال کرگئے September 15, 2024 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)رینجرز کے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد یعقوب شاہ باچا انتقال کرگئے۔ ان کو دمغار کانجو میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ وہ اکبر علی شاہ کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی ڈھیرئی دمغار میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement