Intiqal +A -Aچارباغ، ایوب خان انتقال کرگئے September 23, 2024 6 مناظرہ Intiqalچارباغ، ایوب خان انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام) ایوب خان آف چارباغ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان چارباغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ عزیز خان، بازید خان اور شجاع احمد خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی محلہ نو بہار میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement