Swat

امن کی خاطر آج دوپہر دو بجے نشاط چوک میں تاریخی احتجاج کیا جائیگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات قومی جرگہ کی جانب سے سوات میں پائیدار امن، دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف آج جمعہ کو دوپہر دو بجے نشاط چوک مینگورہ میں تاریخی احتجاج کیا جائیگا۔ سوات قومی جرگہ کے ترجمان کے مطابق احتجاج میں تمام سیا سی جماعتوں کے کارکن، عہدیدار، مختلف تنظیموں کے کارکن، تاجر، وکلاا ور سوات اولسی پاسون کے کارکن بھی شریک ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔