Intiqal

چارباغ، گل زادہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گل زادہ انتقال کرگئے۔ اُن کو چارباغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ مولانا مفتی حسین زادہ اور مولانا حیدر علی مظہری کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی محلہ پردیسی میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں