Intiqal

امانکوٹ، عدنان باچہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عدنان باچہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو امانکوٹ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی بحر کرم کی بہو، حافظ ناصر خان، قیصر، زمرد خان، ڈاکٹر آفتاب خان ا ور گوہر خان کی بھابھی تھیں۔ فاتحہ خوانی امانکوٹ مینگورہ میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں