Intiqal

حاجی باروز خان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حاجی باروز خان انتقال کرگئے ۔اُن کو ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم ناصر خان اور حاجی رحمت کے والد جبکہ عابد باچا کے دادا تھے ۔فاتحہ خوانی طوطا گان مسجد لنڈیکس مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔