Intiqal

شگئی، محمد غنی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریٹائرڈ سکول ٹیچر محمد غنی انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی شگئی میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں