Intiqal

اوڈیگرام، شریف اللہ خان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبیدار میجر شریف اللہ خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، اوڈیگرام کے سابق ناظم یحییٰ خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی اوڈیگرام میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔