Intiqal

ایس ایچ او عثمان زادہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او عثمان زادہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ابرار احمد کی والدہ، نیک زادہ اورامجد علی کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی شینکڈ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔