Intiqal +A -Aحاجی غلام رسول کی بیوہ انتقال کرگئیں November 30, 2024 6 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی غلام رسول (منڈی والے) کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو ابائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ غلام مصطفی، فضل سبحان، سلمان اور قاری کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ایس ڈی او محلہ شاہدرہ میں ہو رہی ہے۔ اشتہار / Advertisement