Intiqal

ریاض بلند عرائض نویس کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریاض بلند عرائض نویس کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وہ سکندر کی والدہ اور نوید کی نانی تھیں۔ فاتحہ خوانی نمرہ خوڑ مسجد لنڈیکس میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔