Intiqal

کوٹنئی،داور خان المعروف خان لالا انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کوٹنئی کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت داور خان (خان لالا) انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان کوٹنئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔مرحوم، محمد اختر خان، ڈاکٹر محمد اصغر خان، جاوید خان اور محمد انور خان کے والد، صحافی سہیل اصغر خان اور ڈاکٹر جنید احمد کے دادا تھے۔فاتحہ خوانی کوٹنئی خوازہ خیلہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔