Intiqal

ننگولئی، نانی گل انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نانی گل انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، احمد خان اور اکبر خان کے والد اور انظر گل کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی ننگولئی میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں