Intiqal

ایم پی ایمحمد نعیم خان کے والد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پی کے 10 سوات سے ممبر صوبائی اسمبلی محمد نعیم خان کے والد حاجی اختر گل انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کے روز آبائی علاقے سیرئی لالکو، تحصیل مٹہ سوات میں ادا کردی گئی۔ بعد میں ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں