(باخبر سوات ڈاٹ کام) محلہ وزیر مال مینگورہ کے علی خان دادا کی بیوہ، فیض علی خان لال دا، نواب علی، شوکت علی اور عصمت علی کی ماں، امجد علی سحاب، فواد علی، سنگین اور لونگین کی تائی، سمیع اللہ، ذیشان ڈینٹر اور فیصل گلیار کی ممانی تھیں۔ مرحومہ کو گذشتہ شب اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ فاتحہ خوانی مسجد وزیر مال محلہ وزیر مال میں کی جا رہی ہے۔
Intiqal