Swat

سوات، پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں پیکا ایکٹ کے تحت سوات کا پہلا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف ہسپتال کے ملازمین نے شکایت کی تھی کہ ایک نامعلوم سوشل میڈیا پیج سے ہسپتال ملازمین کو بدنام کیا جارہا ہے جس پر پولیس نے تفتیش کرکے ہسپتال کے ملازم اکبر علی ساکن شانگلہ کو گرفتار کرکے اس سے موبائل فون برآمد کرلیا اور اس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔