Intiqal

چیتوڑ، میاں رحیم داد کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چیتوڑ میں میاں رحیم داد کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، میاں گل وہاب اور اجمل سید (چیتوڑ ) کی والدہ، جہان زاد دادا اور شاجہان کی پھوپی تھیں۔ فاتحہ خوانی ٹانگو بنڑ چیتوڑ میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں