Intiqal

محمد رحمان کی بیوہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محمد رحمان کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ ایم آر ماڈل سکول کے پرنسپل محمد حسن، محمد نعیم، فیض اللہ، محمد ایاز اور محمد فہیم کی والدہ اور محمد سلیم کی بھابی تھیں۔ فاتحہ خوانی رنگ محلہ میں ان کی رہائش گاہ پر جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔