Intiqal

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے والد سپردِ خاک کردئیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے والد سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد خان کو آبائی قبرستان خریڑئی مٹہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ جمعہ کی شام انتقال کرگئے تھے۔ نمازِ جنازہ میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم، تحصیل چیئرمین عبداللہ خان اور احمد خان کے بھی والد تھے۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ مٹہ بازار خریڑی میں ہو رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔