Swat

کبل، دیولئی میں معمولی تکرار پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بخت زمان کی اپنی بیٹی مسماۃ (س) گھر میں وقتی تکرار ہوئی، جس پر ملزم نے طیش میں آکر پستول سے اپنی بیٹی پر فائرنگ کی۔ نتیجتاً وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔