Swat

مرکزی حکومت کا دہشت گردی کے خاتمہ میں کوئی کردار نہیں، بیرسٹر گوہر علی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ اب بھی وقت ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی جائے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ مذاکرات میں ڈیڈ لاک حکومتی رویہ ہے، حکومت نے مذاکرات میں لچک پیدا نہیں کی۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا مذاکرات کے ڈیڈ لاک سے کوئی تعلق نہیں۔مینگورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں۔ مرکزی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہی۔ حکومت کے اعلان کردہ 10 ارب میں دس روپے بھی نہیں ملے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔