(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سیاسی اثر و رسوخ پر تعینات مزید 23 پٹواریوں کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے جن پٹواریوں کا تبادلہ کیا ہے، ان میں اسد خان، حضرت خان، جواد، جواد خان ،سعید اللہ، رشید علی،حمید اللہ، فضل غفور شاہ،سید سہیل احمد،حق نواز،ناصر خان، سجاد علی،ناصر خان، عباس خان،فہیم خان، عارف اللہ، اجمل خان، شاہ فیصل،حبیب اللہ، جمال احمد،فواد خان، نعمت اللہ خان اورسید حکیم جان شامل ہیں۔
Swat
