Swat

سوات، سیکڑوں بھوت ملازمین واپس انسانی روپ دھار گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے سرکاری محکموں میں چار سو سے زائد بھوت ملازمین نے اپنے دفاتر میں کئی سال بعد حاضری لگائی اور واسا سوات نے حاضری نہ کرنے والے تیرہ ملازمین کو فارغ کردیا۔ان ملازمین کو پچھلے تیرہ سال میں سوات کے اراکین صوبائی اسمبلی نے بھرتی کیا تھا۔ وہ یا تو گھروں میں بیٹھ کر تنخواہ وصول کرتے تھے اور یا ایم پی اے کے گھروں اور حجروں میں کام کرتے تھے۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین نے حکم دیا ہے کہ محکمہ انٹی کرپشن ان ملازمین کے خلاف انکوائری کرکے ان سے ریکوری کرے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔