Swat

ٹریکٹر دریا میں گرنے سے ڈرائیور زخمی

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں ٹریکٹر دریا میں گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ رحمت علی سکنہ تلیگرام ٹریکٹر پر جارہا تھا کہ فضاگٹ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ٹریکٹر دریا میں گرگیا۔ ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ڈرائیور کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔