Swat

صحافی موسیٰ خانخیل کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں شورش کے دوران شہید ہونے والے صحافی موسیٰ خانخیل کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ برسی تقریب میں سوات پریس کلب کے صحافیوں سمیت ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحدمحمود، تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم، شہزاد عالم اور دیگرنے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سوات میں امن کی بہار میں شہدا کا خون شامل ہے۔ ان شہدا میں وہ ان گنت شہدا بھی شامل ہیں جن کے نام سے بھی کوئی واقف نہیں لیکن ان افراد کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔