Swat

صحت وصفائی کی مزید بہتری ہماری اوّلین ترجیح ہے، ڈی سی سوات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان، واٹر سپلائی اینڈسینٹیشن سروسز منیجر آپریشن میاں شا ہدعلی کے ہمراہ جاری صفائی ستھرائی، نکاسئی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کا معیاراور میٹریل کے کاموں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈی سی سوات نے کہاصحت وصفائی کی صورتحال میں مزید بہتری ہماری اوّلین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے ہدایت کی کہ تمام راستوں کی اطراف صفائی ستھرائی ، نکاسئی آب کاکام بروقت مکمل کیا جائے۔ علاقوں میں کچرا کنڈیوں سے کچراباقاعدگی سے اٹھایا جائے۔ خاص طور پروالئی سوات کے دورسے بند نکاسئی آب والی نالیو ں کو فوری طورپرصفائی کاکام شروع کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔