Swat

اے این پی سوات کا بھی دھاندلی کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات نے بھی عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرے سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اس بار الیکشن نہیں بلکہ سلیکشن کا عمل ہوا ہے۔ کئی اداروں نے مل کر ایک شخص کو جتوانے کے لئے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کی ہے جس کو عوام ماننے کو تیار نہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔