سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ سیرئی میں خاتون ندی عبور کرتے ہوئے پانی میں بہہ گئی۔ 30سالہ مسماۃ (ت) زوجہ بہادر شیر ندی عبور کر رہی تھی کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے ندی میں ڈوب کر لاپتا ہوگئی۔ آخری اطلاعات تک خاتون کی لاش کی تلاش جاری تھی ۔
Swat
