Swat +A -Aسوات میں بارش سے موسم خوشگوار September 29, 2018 8 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ ہفتہ کی سہ پہر مینگورہ شہر میں ہلکی بوندا باندی اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement