سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شکردرہ میں رکشہ کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اٹھائیس سالہ عطاء اللہ ولد علی بہادر سڑک عبو رکررہا تھا کہ رکشہ نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
Swat
