Swat

سوات، صنفی تشدد کے خلاف سولہ روزہ مہم اختتام پذیر

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  انجمن تحفظ ماحولیات سوات اور آئی آر سی کے زیر اہتمام صنفی تشدد کے خلاف سولہ روزہ مہم اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب سے اپنے خطاب میں تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی، ای پی ایس کے ڈاریکٹر اکبر زیب اور دیگر نے کہا کہ صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام وقت کا تقاضا ہے۔ اس کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کی ضرورت ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔