Swat

فضل حکیم داخلہ و قبائلی امور، ریلیف و آباد کاری کے محکموں کے لیے قائمہ کمیٹیوں کا ممبر مقرر

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان کو داخلہ و قبائلی امور، خوراک اور ریلیف و آباد کاری کے محکموں کے لیے قائمہ کمیٹیوں کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس کا اعلان صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ تین الگ الگ اعلامیوں میں کیاگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔