Swat

بریکوٹ، زہریلی دوا کھانے سے لڑکی کی حالت غیر

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں سولہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر اقدامِ خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسما ۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی اور تشویشناک حالت میں پہلے بریکوٹ اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال میں طبی امداد کے لئے منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔