Swat

منشیات کیس میں گرفتار ضلعی کونسلر حیات خان جیل سے رہا ہوگئے

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  منشیات کیس میں انٹی نارکاٹکس کور کے ہاتھوں گرفتار تحریک انصاف کے ضلعی کونسلر حیات خان کو پشاور جیل سے رہا کردیا گیا ، رہائی کے بعد کبل پہنچنے پر تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں ان کو گھر لے گئے ، ایک ماہ قبل منشیات سمگلنگ کے الزام میں ان کو گھر سے گرفتار کیا گیا تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔