سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کالام میں زیرِ تعمیر روڈ میں پشتہ پانی کا زور برداشت نہ کرکے ٹوٹ گیا جس سے کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ کالام روڈ پر تعمیراتی کام کے دوران کالام بازار میں داخل ہوتے وقت روڈ پر پل کی تعمیر کے لئے کچا پشتہ بنایا جارہا تھا کہ پانی کے بہاؤ میں اضافے کی وجہ سے پشتہ متاثر ہوا اور کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ جمعہ کی شام تک کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند تھی۔
Swat
