Swat

کبل،ادھیڑ عمر شخص تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈنڈ توتانو بانڈئی میں ادھیڑ عمر شخص تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ حضرت سید سڑک پار کر رہا تھا کہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔