Swat +A -Aسیدو شریف میں زمین کے تنازعہ پر لڑائی، ایک شخص جاں بحق May 3, 2019 3 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں لڑائی کے دوران پتھر کی وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران ملزم اسماعیل بابر اور ساتھیوں نے 43سالہ ریحان پر پتھر کا وار کیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement