Swat

ڈاکٹر گلشن حسین سیدو ہسپتال کے ایم ایس تعینات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے معروف معالج پروفیسر ڈاکٹر گلشن حسین سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات کر دیے گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پروفیسر ڈاکٹر گلشن حسین سیدو میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل بھی ہیں جنہیں اب سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ تعینات کردئے گئے ہیں ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔