Swat

سوات، فلور مل مالکان کا رمضان المبارک میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں فلور مل مالکان نے رمضان المبارک کے دوران میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر فلور مل مالکان نے آٹے کے 20کلو تھیلے میں 60 روپے اور فی کلو میں تین روپے کی کمی کا اعلان کردیا۔ گھی مل مالکان نے گھی میں 4روپے فی کلو کمی کا اعلان بھی کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔