سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں بوندا باری اور سوات کے بیشتر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مینگورہ شہر میں بوندا باندی اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے ضلع بھر میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں مزید بارش ہونے اور موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔
Swat
