Swat

اہلِ کبل لانگڑکا مسجد اور دوکانوں کی مسماری کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ لانگڑ کی رہائشیوں نے مسجد اور دکانات کے مسمار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ35سال سے ان دکانوں میں کاروبار کرتے چلے آرہے ہیں اور اب این ایچ اے کے اہلکار تاریخی مسجد اور بازار مسمار کر رہے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے غریبوں سے روزگار چھینے کے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔