Swat

کبل، آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں آسمانی بجلی گرنے سے دس سالہ طاہر عزیز اور بحرین میں آسمانی بجلی گرنے سے محمد عالم جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔