Swat

پاک بھارت ورلڈ کپ ٹھاکرا، مینگورہ ویران

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران مینگورہ شہر سمیت سوات کے بڑے علاقوں کے بازار سنسان رہے۔ اتوار کو دوپہر میچ شروع ہونے کے ساتھ شہر کے بازار سنسان رہے اور ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی۔ لوگوں کے نہ ہونے سے شہر میں کاروباری سرگرمیاں بھی نہ ہونے کے برابر تھیں، جس کی وجہ سے اکثر دکاندار بھی دکانیں بند کرکے میچ دیکھنے گھر چلے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔